مذاق رم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - نمودار ہو کر غائب ہونے کا عمل، اوپر سے نیچے آنا یعنی خاکساری کی صورتِ حال فرار، بھاگنا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - نمودار ہو کر غائب ہونے کا عمل، اوپر سے نیچے آنا یعنی خاکساری کی صورتِ حال فرار، بھاگنا۔